حید رآ باد 13 د سمبر ( ایجنسیز) آ ند ھر ا پر دیش اور تلنگا نہ کے مشتر کہ گو رنر ای ایس ایل نر سمہن نے و زیر اعظم نر یند ر مو دی سے ملا قا ت کی اور دو نو ں ریا ستو ں کی صو ر ت حا ل و مسائل سے انہیں واقف کر ا یا ۔ گور نر نے و ز یر اعظم سے پا ر لیمنٹ ہا و ز آ فس میں ملا قات کے بعد اخبا ر ی نما ئند و ں سے با ت کر تے ہو ئے کہا دو نو ں ریا ستین بہتر کا م کر ر ہی ہیں ۔ دو نو ں ریا ستو ں میں لا ء اینڈ آ رڈر کی صو ر تحا ل منا سب طو ر پر بر قرا ر ہے اور دو نو ں ریا ستو ں کے چیف منسٹر س کی کا ر کر دگی بہتر ہے۔ آ ند ھر ا پر دیش اور تلنگانہ کی جا نب سے علیحد ہ علیحد ہ طو ر پر انٹر میڈیٹ ا متحا نا ت منعقد کر نے سے متعلق سوال پر انہو ں نے کہا کہ طلباء کے مفا دا ت
مفا دا ت متا ثر نہیں ہو نے چا ہیئے ۔ ا نکے مفا دا ت کا تحفظ کر نا ضر و ری ہے۔ گو ر نر نے بعض اہم امو ر پر دو نو ں ریا ستو ں کے درمیا ن جا ری تنا ز عہ کے پیش نظر دو نو ں ریا ستو ں کی مو جو د ہ صو ر تحا ل سے و زیر اعظم کو وا قف کر وایا ۔ تلنگا نہ میں بر قی قلت ‘ در یا کے پا نی کی تقسیم و غیر ہ ایسے مسا ئل ہیں جن پر دو نو ں چیف منسٹر س کے در میا ن لفظی جنگ جا ری ہے۔ ان حالا ت میں و زیر اعظم سے گو ر نر کی ملاقا ت کو کا فی اہمیت حا صل ہو گئی ہے۔ دو نو ں ہی ریاستیں مسائل کی یکسو ئی کیلئے مر کز سے ر جو ع ہو ر ہے ہیں ۔ سمجھا جا تا ہے کہ گو ر نر نے و زیر اعظم کو دو نو ں ریا ستو ں کے نظریا ت اور مقا صد سے تفصیلی طو ر پر وا قف کر وایا تا کہ دو نو ں ریا ستو ں کے در میا ن تما م تنا ز عا ت کا دو ستا نہ حل تلا ش کیا جا سکے ۔